the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ورنگل میں جلسہ قراء ت

Sun 26 Jul 2015, 19:26:20
جناب قاری سی شبیر احمد کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 8؍اگست کو بعد نماز مغرب ابنوس فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل میں چھٹواں جلسہ قراء ت کا انعقاد عمل میں لایاجارہا ہے۔ جس کی صدارت استاذالاساتذہ ، استاذالقراء مولانا قاری محمد علی خان سعودی گولڈ میڈل انعام یافتہ کریں گے۔زیر نگرانی ڈاکٹر محمد خلیل الرحمن مستاجر برگ کی ہوگی۔مہمانان خصوصی کی حیثیت سے جناب شاہد مسعود اڈیشنل کمشنر ورنگل عظیم تر بلدیہ،ڈاکٹر عزیز احمد عرسی، مولانا محمد فصیح الدین قاسمی، مولانا ہارون رشید قاسمی، مولانا



عبدالعظیم قاسمی، قاری خواجہ حسین مستاجر برگ ابنوس شرکت کریں گے۔ اس جلسہ قراء ت میں ممتاز و معروف 25قراء کرام مختلف لحن قرآن مجید کی تلاوت کریں گے۔نماز مغرب ابنوس فنکشن ہال ہی میں ادا کی جائے گی۔ جس کے فوری بعد جلسہ قراء ت کا آغاز ہوگا۔ اس موقع پر مقامی قراء کرام قاری سی شبیر احمد، قاری عبداللہ فاضل، قاری محمد الیاس فیض محمد، کمسن قاری عبداللہ ودیگر قراء ت پیش کریں گے۔ خواتین کیلئے پردہ کا انتظام رہے گا۔ مزید معلومات کیلئے پروگرام کنوینر قاری سی شبیر احمد کے سل نمبر 9441018882پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.